غیر ملکی ادارے 2026 اپیک چینی سال کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوشاں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2026 اپیک وزراء تجارت کا اجلاس چین کے صوبہ جیانگ سو کے سوچو شہر میں منعقد ہوا۔
ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس اجلاس کے انعقاد سے ایک دن قبل ایشیا پیسفک بزنس پارٹنرشپ ڈائیلاگ اور 2026 سوچو گلوبل انویسٹمنٹ!-->!-->!-->…