چین روس مشترکہ فضائی گشت کا موجودہ بین الاقوامی صورتحال سے کوئی تعلق نہیں،چینی وزارت دفاع
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی اور روسی افواج نے مشترکہ اسٹریٹجک فضائی گشت کیا ۔ چینی وزارت دفاع کے ترجمان زانگ شیاؤ گانگ نے اتوار کے روز اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 29 سے 30 نومبر تک چینی اور روسی فضائی افواج نے بحیرہ جاپان اور مغربی بحر!-->…