یورپ میں ٹاپ ڈویژن فٹبال کھیلنے والی پاکستانی نژاد اقصیٰ کی قومی فٹبال ٹیم میں شمولیت کا امکان

یورپ میں ٹاپ ڈویژن فٹبال کھیلنے والی پاکستانی نژاد اقصیٰ مشتاق کی پاکستان ویمن فٹ بال ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔ یورپ میں ٹاپ لیگ کھیلنے والی اقصیٰ مشتاق پہلی پاکستانی نژاد خاتون فٹبالر ہیں، وہ ان دنوں یونانی کلب او ایف آئی کی جانب سے…

مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ میں اے آئی فیچر کا اضافہ

مائیکرو سافٹ کی 4 دہائیوں پرانی ایپ نوٹ پیڈ میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ نوٹ پیڈ میں ری رائٹ نامی فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر…

اچھی صحت کے لیے ہر رات کتنے گھنٹے کی نیند بہترین ہے؟

ہم سب ہی صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور یہ خواہش ہوتی ہے عمر میں اضافے کے ساتھ کم از کم بیماریوں کا سامنا ہو۔ اب ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ اچھی صحت کے لیے ہر رات کتنے گھنٹے کی نیند ضروری ہے۔ اس تحقیق میں یہ بتایا گیا کہ ہر…

روبوٹ کی بنائی گئی پینٹنگ 10 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت

انسان نما ربوٹ اے آئی-ڈا کی بنائی گئی پینٹنگ غیر متوقع طور پر 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ قیمت میں نیلام کر دی گئی۔ یہ روبوٹ (جس کا نام برطانوی ریاضی دان ایڈا لولیس پر رکھا گیا ہے) پہلا روبوٹ ہے جس کا فن پارہ ایک بڑے نیلام گھر سوتھبی میں…

دنیا نظر نہ آنے والی بڑی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا سے بیجنگ میں ملاقات کی ہے ۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ سات سال بعد اطالوی صدر کے چین کے دوسرے سرکاری دورے کا خیرمقدم کرتے…

ایک خوبصورت چین کے تصور کی تکمیل اور زمین پر موجود ہر زندگی کے لئے ایک مشترکہ مستقبل کی تعمیر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)8 نومبر 2012ء کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں پہلی بار “خوبصورت چین” کے نئے طرز حکمرانی کے تصور کی تصدیق کی گئی تھی۔ وقت گزرتے گزرتے آج پورے بارہ سال ہو چکے ہیں. چینی صدر شی جن پھنگ نے…

برازیل میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام کی نشریات

ریوڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی)برازیل کے ساؤ پالو میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام کی اعلیٰ معیار کی نشریات کا آغاز کیا گیا۔برازیل کے مین اسٹریم میڈیا میں “شی جن پھنگ سے ملاقات” سمیت 20 سے زیادہ اعلیٰ معیار کے پروگرام…

چین کی جانب سےفلپائن کے نام نہاد میری ٹائم زون قانون کی سخت مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن کی جانب سے نام نہاد “میری ٹائم زون قانون” اور “جزائر سمندری روٹ قانون” سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چینی وزارت خارجہ نے چین میں فلپائن…

چین کا مقامی حکومتوں کے قرضوں کی حد میں 6 ٹریلین یوآن کا اضافہ کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی چودہویں اسٹینڈنگ کمیٹی کےبارہویں اجلاس کی پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے مقامی حکومتوں کے موجودہ پوشیدہ قرضوں کی جگہ لینے کے لیے قرضوں کی حد بڑھانے…

چینی صدر پیرو اور برازیل کا سرکاری دورہ کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) پیرو کی صدر دینا بوروارتے کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 13 سے 17 نومبر تک لیما میں 31ویں اپیک رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور پیرو کا سرکاری دورہ کریں گے۔ برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا دا سلوا کی دعوت پر…