دنیا اے جی آئی کے لیے تیار نہیں مصنوعی ذہانت کے ماہر کا انتباہ
ایک سینئر اوپن اے آئی محقق نے خبر دار کیا ہے کہ دنیا ابھی اے جی آئی کے لیے تیار نہیں ہے۔ اے جی آئی ایک ایسی نہج ہے جہاں مصنوعی ذہانت انسانی دماغ جیسی کارکردگی دِکھا سکے گی۔
برسوں سے محققین آرٹیفیشل جنرل انٹیلی جنس یا اے جی آئی کی آمد کے!-->!-->!-->…