ہاکی ٹیم ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کے باوجود معاوضوں کی منتظر
کراچی (سپورٹس ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابھی تک معاوضوں کے منتظر ہیں، ایشین چیمپیئنز ٹرافی ختم ہونے کے بعد ان تک یومیہ الاؤنس نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا کہ ایشین چیمپیئنز ٹرافی کی10 دن بعد بھی!-->…