وزيراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزيراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے۔ وزيراعظم پانچ روزہ دورہ امریکا میں مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے جبکہ 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے۔ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی…

پاکستان میں خوراک کے عدم تحفظ کا خدشہ بڑھ رہا ہے. ماہرین کا انتباہ

زرعی افرادی قوت شہری کاری کی وجہ سے آنے والی تبدیلی کو محسوس کر رہی ہے تاہم یہ تبدیلی کاروبار کے نئے مواقع کھولے گی ماہرزراعت اور فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے استادڈاکٹر لیاقت کا کہنا ہے کہ شہر وں کا پھیلاﺅ خطرناک ہے یہ…

سی پیک دو قوموں کیلئے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہی: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں بلکہ یہ دو قوموں کے لیے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ چین کی عظمت امن، تعاون، انسانیت کی بھلائی کے غیر متزلزل عزم میں مضمر ہے۔ ان…

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خان

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔ حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا کہ انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم بالی وڈ…

قتل کے مقدمے میں نامزد سابق کپتان شکیب الحسن کو ہوم سیریز کھیلنے کیلئے گرین سگنل مل گیا

ڈھاکا: بنگلادیش ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کو جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا۔ شکیب الحسن قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں جس کے بعد شکیب وطن واپس نہیں گئے تھے، وہ پاکستان کے خلاف سیریز…

پوٹاشیئم بیٹری ٹیکنالوجی میں اہم کامیابی

بوسٹن: پوٹاشیئم دھاتی بیٹریوں کے متعلق سائنس دانوں کو ایک کامیابی حاصل ہوئی ہے جو ان بیٹریوں کی کارکردگی اور حفاظت میں بہتری لاسکتی ہے۔ اس ڈیولپمنٹ میں اینوڈ کو بہتر کیا گیا ہے جو بیٹری کے تحفظ اور کارکردگی کی بہتری کے لیے اہم ہے۔ …

پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنیوالے ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کا خطرہ بڑھنے لگا

اسلام آباد: پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنے والے ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کا خطرہ بڑھنے لگا۔ بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم کے اشتراک سے شائع کی گئی مصباح خان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2016 میں ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ سامنے آیا، ملک…

شوہر کے نہ نہانے پر بیوی نے شادی کے 40 دن بعد ہی طلاق لے لی

پڑوسی ملک بھارت میں شوہر کی جانب سے روزانہ نہ نہانے کی خراب عادت سے تنگ آکر بیوی نے شادی کے محض 40 دن بعد ہی طلاق لے لی۔ ٹائمز آف انڈیا کے ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ کی خاتون نے 40 دن قبل ہی شادی کی تھی لیکن جلد ہی انہیں علم ہوا…

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا۔ جیونیوز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اور وہ 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں…

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس تاریخ کی ایک اور بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور کاروبار کے آغاز سے ہی انڈیکس میں اضافہ ہوا۔ کاروبار کےآغاز پر 100…