آج دنیا کو پیچیدہ چیلنجز کا سامنا ہے، چینی نائب صدر
بیجنگ :چین کے نائب صدر ہان جنگ نے 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی استقبالیہ ضیافت میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ہان جنگ نے کہا کہ اگرچہ آج دنیا کو پیچیدہ چیلنجز کا سامنا ہے، تاہم امن، ترقی، تعاون اور جیت جیت نتائج کے دور کے رجحان کو روکا نہیں جا…