چین نے 59ویں اور 60ویں بیدو نیویگیشن سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کر دیئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے وقت کے مطابق جمعرات کی صبح 9 بجکر 14 منٹ پر چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 59 ویں اور 60 ویں بیڈو نیویگیشن سیٹلائٹس کو لانگ مارچ -3 بی کیریئر راکٹ اور یوآن زنگ -1 کے اپر اسٹیج کے ذریعے کامیابی سے لانچ کر…

چینی وزیر خارجہ یو این سمٹ آف دی فیوچر اور جنرل اسمبلی کے عام مباحثے میں شرکت کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی کی حیثیت سے 22 سے 28 ستمبر تک ہونے والے اقوام متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر میں شرکت کریں گے اور وہ اقوام…

وزیراعظم سے برطانوی بادشاہ چارلس سوم کا رابطہ، دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔ برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے وزیراعظم کو اکتوبر میں ہونے والے دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت…

اسرائیل فلسطینی علاقوں پراپنا قبضہ فوری طورپرختم کرے،چینی مندوب

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے فلسطین کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی خصوصی اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ چین اسرائیل پر زور دیتا ہے کہ وہ بین الاقوامی برادری کے مضبوط مطالبے پر توجہ دے اور فلسطینی علاقوں…

چین، “18ستمبر ” واقعے کی 93 ویں برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال “18ستمبر ” واقعے کی 93 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ 18 ستمبر کا واقعہ ، جو 1931 میں پیش آیا ، نہ صرف چینی قوم کی جاپانی جارحیت کے خلاف 14 سالہ مزاحمتی جنگ کا نقطہ آغاز تھا ، بلکہ عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کا پیش خیمہ…

چین، وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران 107 ملین اندرون ملک ٹرپس ریکارڈ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت ثقافت و سیاحت کے ڈیٹا سینٹر کے مطابق، 2024 وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں 107 ملین اندرون ملک ٹرپس ہوئے ہیں، جو 2019 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 6.3 فیصد زیادہ ہیں۔گھریلو سیاحوں کے کل سفری…

چین کی جانب سے امریکہ کے نو فوجی صنعتی اداروں کے خلاف جوابی اقدامات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ نے “امریکہ کے فوجی صنعتی اداروں کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ” جاری کیا،جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے حال ہی میں ایک بار پھر چین کے تائیوان علاقے کو اسلحہ فروخت کرنے کا اعلان کیا، جس نے ایک چین…

چینی ریاستی کونسل کے ٹیکسیشن کمیشن کا تائیوان کی 34 زرعی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پالیسی منسوخ کرنے کا…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے امور تائیوان دفتر کے ترجمان چھین بین ہوا نے کہا کہ تائیوان میں پیدا ہونے والے 34 زرعی مصنوعات پر یکم اگست 2005 اور 20 مارچ 2007 سے صفر ٹیرف کی پالیسی لاگو کی گئی تھی ۔ لیکن لائی چھنگ ڈے انتظامیہ…

تائیوان کو امریکہ کی جانب سے اسلحے کی فروخت پر چین کی سخت مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں تائیوان کو امریکہ کی جانب سے ہتھیاروں کی دوبارہ فروخت پر تبصرہ کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ چین کے تائیوان خطے کو امریکہ کی جانب سے اسلحے کی فروخت ایک چین کے…

⁠⁠سی ایم جی 2024 وسط خزاں فیسٹیول گالا کا اندرون اور بیرون ملک ناظرین کی جانب سے پرجوش ردعمل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کے پلیٹ فارم پر 2024 وسط خزاں فیسٹیول گالا کے کراس میڈیا ویوز کی کل تعداد 1.135 بلین تک جا پہنچی ہے۔ٹی وی ویوز کی تعداد 135ملین تک جا پہنچی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ ہے اور اس کے علاوہ 1 بلین…