چین میں سپر ٹائیفون کے باعث 12 لاکھ سے زائد افراد متاثر
رواں سال چین میں سپر ٹائیفون 11 نے شدید نقصان پہنچایا ہے، بڑی تعداد میں صارفین بجلی اور مواصلات سے محروم ہوگئے اور کچھ مکانات منہدم ہوگئے۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس آفت کی وجہ سے ہائی نان ، گوانگ دونگ ، اور گوانگشی صوبوں اور!-->…