پاکستان کی چودہویں کاشغر۔ وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کموڈٹی میلے میں شرکت
چین میں 14 ویں کاشغر۔ وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کموڈٹی میلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطا بق تاجکستان پہلی بار مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہے جب کہ پاکستان، کرغزستان، ازبکستان، قازقستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کے!-->…