روئنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے
ملائیشیا میں کھیلی گئی ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان روئنگ ٹیم نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے۔
اس چیمپئن شپ میں ایشیا کے 15 ممالک کے ایتھلیٹس نے شرکت کی تھی، پاکستان ٹیم میں 10 مرد اور چار خواتین ایتھلیٹ شامل!-->!-->!-->…