اسماعیل ہنیہ کا قتل علاقائ صورت حال میں مزید عدم استحکام کا باعث بن سکتا ہے، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) ایران، چین، الجزائر اور روس کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے حوالے سے ہنگامی اجلاس میں اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے فو چھونگ نے چین کی جانب سے اس قتل کی…

ملک کی تعمیر اور قوم کے احیاء کے لیے تمام چینیوں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے باؤ پھئے چھنگ، چھاؤ چھی یونگ سمیت ہانگ کانگ کے دیگر صنعت کاروں کے ایک خط کا جواب دیا جن کا آبائی گھر صوبہ زے جیانگ کا شہر ننگ بو ہے۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں ان صنعت…

چین کے میکرو اکنامک گورننس سسٹم میں مسلسل بہتری کا عمل جاری

بیجنگ (ویب ڈیسک) ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے اعلی معیار کی ترقی کا فروغ کے موضوع پر پریس کانفرنسوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا۔ نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے حکام کے مطابق، چین کے میکرو اکنامک گورننس سسٹم میں مسلسل بہتری آئی…

کینیڈا کے اقدامات آبنائے تائیوان کے امن و استحکام میں خلل ڈالنے والے ہیں، چینی فوج

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے نیول ترجمان سینئر کیپٹن لی شی نے کہا کہ کینیڈا کا فریگیٹ مونٹریال آبنائے تائیوان سے گزرا ہے۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے بحری اور فضائی افواج کو منظم کر کے پورے عمل کی…

بیجنگ سنٹرل ایکسس ثقافتی ورثے سے مالا مال علاقہ ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی 144 گھنٹے کی ویزہ فری ٹرانزٹ پالیسی میں توسیع کے ساتھ بیجنگ کی سڑکوں پر زیادہ سے زیادہ غیر ملکی چہرے نظر آ رہے ہیں۔ ان غیر ملکی سیاحوں کی سٹی واک میں بیجنگ سنٹرل ایکسس جسے حال ہی میں عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں…

امریکہ کو چین اور فلپائن کے درمیان بحری امور میں مداخلت کا کوئی حق نہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ امریکہ فلپائن کو اس کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے 500 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ اس حوالے…

فلپائن کی جانب سے امریکہ کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل نصب کرنے کی اجازت دینا غلط ہے،…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی ) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تنصیب کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر چین بارہا اپنا موقف واضح کر…

چینی صدر کے عسکری تعمیر کی مناسبت سے اہم مضمون کی چھیوشی میگزین میں اشاعت

بیجنگ (آن لائن) یکم اگست کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے 15 ویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے فوج کے قیام…

چینی صدر کا ایک مضبوط اور مستحکم جدید سرحدی، سمندری اور فضائی دفاع کی تعمیر پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے جدید سرحدی ، سمندری اور فضائی دفاع کی تعمیر کو فروغ دینے پر 16 ویں اجتماعی مطالعہ سیشن کا انعقاد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت…

امور تائیوان کا استعمال کرتے ہوئے چین کے اندرونی امور میں مداخلت کی کوشش بند کریں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے انٹر پارلیمانٹری الائنس آن چائنہ کی جانب سے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ نام نہاد الائنس ہمیشہ چین سے متعلق غلط معلومات پھیلاتا ہے اور اس پر کسی کو اعتبار نہیں ہے۔ انہوں…