کانگو کے دریا میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی؛ 86 افراد ہلاک
کنشاسا: کانگو کے دارالحکومت کے قریب ایک دریا میں 271 مسافروں کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو کے صوبے مائی ندومبے کے دریائے کووا میں ڈوبنے!-->!-->!-->…