رواں سال چین اور ازبکستان کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی دسویں سالگرہ ہے، چینی صدر
بشکیک (پاک چائنہ نیوز) بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ۲۰۲۶ کے سربراہی اجلاس کے موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ سے ازبکستان کے صدر شوکت میرضیاوف نے ملاقات کی۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ رواں سال چین اور ازبکستان کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری…