جاپانی سیاست دانوں کے اقدامات تاریخی انصاف کی کھلی توہین ہیں، چینی وزارتِ دفاع

بیجنگ:15 اگست دوسری جنگ عظیم میں جاپان کی شکست اور ہتھیار ڈالنے کا دن ہے۔ جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی کی جانب سے یاسوکونی شرائن کے لیے نذرانہ پیش کرنے اور کابینہ کے بعض ارکان کی جانب سے وہاں حاضری دینے کے حوالے سے چین کی وزارتِ دفاع کے…

روس نے پوٹن کے  اتوروپ جزیرے کے دورے پر جاپان کے احتجاج کو مسترد کر دیا

ماسکو : روسی ذرائع کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پہلی مرتبہ جنوبی کوریل جزائر میں واقع  اتوروپ جزیرے کا دورہ کیا ۔اس کے بعد جاپانی حکومت نے پوٹن کے اس دورے پر احتجاج کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ علاقہ تاریخی طور پر جاپان کا حصہ رہا…

جاپان کے "نئے عسکریت پسند رجحان” کی واپسی کو مضبوطی سے روکنا ضروری ، چینی میڈیا

ٹوکیو:رواں سال 15 اگست کو جاپان کی جانب سے دوسری جنگ عظیم میں غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے اعلان کو 81 سال مکمل ہوئے۔ اسی روز جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی نے یاسوکونی شرائن کے لیے نذرانہ پیش کیا، جہاں 14 اعلیٰ درجے کے جنگی مجرموں کی یاد…

چینی صدر کے اہم مضمون کی چھیوشی میگزین میں اشاعت

بیجنگ :   "چھیوشی" میگزین کے 16ویں شمارے میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون "آفات سے بچاؤ، تخفیف اور امدادی صلاحیت بہتر بنانا" اتوار کے روز شائع…

ایلون مسک اور ان کی والدہ کا سب کو چین جانے کا مشورہ

حالیہ دنوں ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ کے جواب میں واضح طور پر کہا، "چین بہت شاندار ہے، میں سب کو پرزور مشورہ دیتا ہوں کہ چین جا کر دیکھیں۔‘‘اس کے بعد ان کی والدہ مائے مسک نے بھی ان کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ چین کے…

لائف سائنسز میں چین کے سرکردہ بین الاقوامی علمی جریدے "ویٹا” کا پہلا مطبوعہ شمارہ جاری

بیجنگ :پندرہ اگست کو لائف سائنسز میں چین کے سرکردہ بین الاقوامی علمی جریدے "ویٹا"کے سلسلہ وار جرائد کا پہلا مطبوعہ شمارہ جاری کر دیا گیا۔"ویٹا" کا لفظ لاطینی زبان سے ماخوذ ہے، جس کا معنی "زندگی" ہے۔ "ویٹا" سلسلہ وار جرائد میں مرکزی جریدہ…

جاپانی سیاست دانوں کا جاپان کی شکست اور ہتھیار ڈالنے کے دن کے موقع پر "یاسوکونی شرائن” کا…

بیجنگ :15 اگست دوسری جنگ عظیم میں جاپان کی شکست اور ہتھیار ڈالنے کا دن ہے۔ جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی کی جانب سے یاسوکونی شرائن کے لیے نذرانہ پیش کرنے اور کابینہ کے بعض ارکان کی جانب سے وہاں حاضری دینے کے حوالے سے چین کی وزارتِ خارجہ…

"دفاع” سے "حملے” تک؟ جاپان کے ڈیفنس وائٹ پیپر نے اُس کے توسیع پسند عزائم بے…

حال ہی میں جاپان نے 2026 کا ڈیفنس وائٹ پیپر جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ میزائل دفاعی نظام کے ذریعے مخالف کے خلاف مؤثر جوابی کارروائی کی صلاحیت حاصل کرنا ضروری ہے۔ جاپان کی کیوڈو نیوز سمیت بعض ذرائع ابلاغ نے اس کے لیے زیادہ واضح اور…

چین ، سی ایم جی فلم کلچرل کارنیول تھیان جن پہنچ گیا

بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ اور تھیان جن میونسپل عوامی حکومت کے اشتراک سے "سی ایم جی فلم کلچرل کارنیول، تھیان جن خصوصی پروگرام" کا آغاز 14 اگست کو تھیان جن میں ہوا۔یہ سرگرمی "2026 فلمی معیشت کے فروغ کا سال" کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے "فلم…

چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد 2.8 ارب، نیا تاریخی ریکارڈ

بیجنگ :چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کے مطابق رواں سال جنوری سے جولائی تک ملک بھر میں ریلوے کے ذریعے 2.8 ارب مسافروں نے سفر کیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.1 فیصد زیادہ اور اس عرصے کا نیا تاریخی ریکارڈ ہے۔پہلے سات ماہ کے دوران ملک…