عالمی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے چین کا مربوط نقطۂ نظر

بیجنگ :جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ یونیسکو کے 48ویں عالمی ثقافتی ورثہ اجلاس میں چین کی جانب سے پیش کیے گئے "جنگ دہ زن کے روایتی چینی مٹی کے برتنوں کی صنعت کے آثار" کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں باضابطہ طور پر شامل کر لیا گیا…

چین، شنگھائی میں ٹیکس ریفنڈ درخواستوں میں تقریباً تین گنا اضافہ

بیجنگ :رواں سال کی  پہلی ششماہی کے دوران شنگھائی کسٹمز نے بیرونِ ملک روانگی پر ٹیکس ریفنڈ کی 2 لاکھ 53 ہزار درخواستوں کی تصدیق کی، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریباً تین گنا زیادہ ہیں۔اسی عرصے میں ٹیکس ریفنڈ کے لیے پیش کی جانے…

چین کی لاجسٹکس صنعت کا خوشحالی انڈیکس توسیع کی حد  میں برقرار

بیجنگ : چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے جولائی کے لیے ملک کی لاجسٹکس صنعت کا خوشحالی انڈیکس جاری کیا، جس کے مطابق یہ شعبہ مسلسل توسیع کی حد  میں برقرار ہے۔ نئے آرڈرز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ صنعتی لاجسٹکس کی…

نمرہ خان کی طلاق کی افواہوں پر وضاحت

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی حالیہ اداس پوسٹ کے بعد سامنے آنے والی طلاق کی افواہوں پر وضاحت دے دی۔نمرہ خان پاکستان کی معروف ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں، ان کے انسٹاگرام پر 4.7 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔نمرہ خان نے جون 2026ء…

جب سچن ٹنڈولکر نے بھارتی ٹیم سے پہلے پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلی

کرکٹ کی دنیا میں ماسٹر بلاسٹر کے نام سے پہچانے جانے والے بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے اپنے بلے سے دنیا بھر کے باؤلرز کو ناکوں چنے چبوائے اور ایسے ریکارڈز قائم کیے جنہیں توڑنا انتہائی مشکل سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ان کے کیریئر کی تاریخ میں ایک…

پاک ایران دوطرفہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے اور فری ٹریڈ ایگریمنٹ جلد مکمل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد میں پاکستان ایران جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی کے اجلاس میں دوطرفہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے اور فری ٹریڈ ایگریمنٹ جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔وزیر تجارت جام کمال نے پاک ایران تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں تبدیل کرنا…

“چینی اسٹائل کی ٹھنڈک” نے عالمی موسمِ گرما کی کھپت کا نقشہ ہی بدل دیا، چینی میڈیا

بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے عالمی صارفین میں کیے گئے ایک سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ 86.1 فیصد شرکاء کے نزدیک چین کی گرمیوں کی معیشت کی سرگرمیاں محض مقامی صارفین کی موسمی کھپت تک محدود نہیں، بلکہ یہ اس حقیقت کی عکاسی…

جاپان اور امریکہ کی مشترکہ مداخلت بھی جاپانی ین کی گرتی ہوئی قدر کو نہیں روک سکتی، رپورٹ

بیجنگ: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ "امریکہ اور جاپان کی جانب سے زرمبادلہ کی منڈی میں مشترکہ مداخلت کے نتیجے میں جاپانی کرنسی ین کی قدر میں بے ترتیب اتار چڑھاؤ کو مؤثر انداز میں قابو کیا گیا"۔ دوسری جانب…

فلم "دی روڈ ٹو وکٹری  کے پیچھے چینی فوج کی جنگ کو روکنے کی منطق

 بیجنگ : چینی  پیپلز لبریشن آرمی  کے ننانویں یوم تاسیس (یکم اگست) سے عین  قبل ، سی سی ٹی وی پر  ایک فلم سیریز " دی روڈ ٹو وکٹری "  نشر  ہوئی ۔ اس کی چھ اقساط  میں بری فوج کی اصلاح و ترقی سے لے کر بحری فوج کی گہرے نیلے پانیوں تک رسائی ،…

چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ صنعت کی آمدن میں 18.5 فیصد اضافہ

بیجنگ :چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال کی پہلی ششماہی میں ملک کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ صنعت نے تیز رفتار ترقی کا سلسلہ برقرار رکھا۔ پیداوار میں اضافہ، برآمدات میں استحکام، کاروباری…