چینی صدر عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی پر اعلیٰ سطحی کانفرنس کا موضوع "مشترکہ مستقبل کے لیے ذہین شراکت دار" ہے۔ پیر کے روز ترجمان نے!-->…