پی ٹی اے اور میٹا نے پاکستان میں آن لائن فراڈ سے بچاؤ مہم کا آغاز کردیا
پی ٹی اے اور میٹا نے پاکستان میں آن لائن فراڈ سے بچاؤ کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، میٹا اور تعلیمی پلیٹ فارم EYEYAH نے ایک سوشل مہم اور انٹرایکٹو آن لائن تجربہ ''کیا یہ اصلی ہے؟''!-->!-->!-->…