اقوام متحدہ کے اگلے سیکرٹری جنرل کا انتخاب رکن ممالک کی اکثریت کے اہم مفادات کے لیے اہم ہے، چینی…

بیجنگ :چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں اقوام متحدہ کے اگلے سیکرٹری جنرل کی امیدوار ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سابق صدر اور ایکواڈور کی سابق وزیر خارجہ ماریہ ایسپینوسا سے ملاقات کی۔بدھ کے روز ایسپینو سا نے ایک چین کے اصول پر…

چین، مادر وطن میں واپسی کی انتیسویں سالگرہ پر ہانگ کانگ میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

بیجنگ :ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے بدھ کے روز ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کی انتیسویں سالگرہ پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا۔ پرچم کشائی کی تقریب ہانگ کانگ کے گولڈن بوہنیا اسکوائر پر صبح آٹھ بجے منعقد ہوئی۔ ہانگ…

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی ایک سو پانچویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کا آغاز

بیجنگ :یکم جولائی کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی ایک سو پانچویں سالگرہ منانے کے لیے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ایک عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ صبح ٹھیک دس بجے تقریب کا آغاز ہوا۔ تمام حاضرین نے عوامی جمہوریہ چین کا قومی…

دو نقشوں کا سبق: "ہو چھن گاؤں” اور "ہوا جیانگ گھاٹی پل” کے تناظر میں چین کی…

بیجنگ :اگر کسی ملک کو ایک تناور درخت سے تشبیہ دی جائے تو اس کی حکمرانی کی صلاحیت اس درخت کی جڑوں کی مانند ہوتی ہے۔ یہ جڑیں ایک طرف زمین کی گہرائی میں پیوست ہو کر غذائیت حاصل کرتی ہیں اور دوسری طرف درخت کو طوفانوں کے مقابلے میں مضبوطی سے…

چین اور سیشلز نے ہمیشہ باہمی اعتماد کی روایت کو برقرار رکھا، چینی صدر

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ اور سیشلز کے صدر پیٹرک ہرمینئی نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ پچاس برسوں کے دوران، چین اور…

پارٹی کی حکمرانی اور قوم کو ترقی دینے کے عمل میں "فرنٹ لائن کمانڈ سینٹر” ہے، چینی صدر

بیجنگ :یکم جولائی کو شائع ہونے والے چھیو شی میگزین کے 13ویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون جیاؤ یو لو طرز کے کاؤنٹی پارٹی سیکرٹری بنیں" دوبارہ…

سیلاب اور خشک سالی سے بچاؤ کے لیے موثر اقدامات کرنا ضروری ہے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا

بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے سیلاب اور خشک سالی سے نمٹنے کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد کیا ، جس کی صدارت سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے کی۔منگل کے روز اجلاس میں کہا گیا کہ سیلاب اور خشک…

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی ایک سو پانچویں سالگرہ کی مناسبت سے بیجنگ میں کنسرٹ کا انعقاد

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی ایک سو پانچویں سالگرہ کی مناسبت سے " سب سے پہلے عوام" کے عنوان سے ایک کنسرٹ بیجنگ میں منعقد ہوا۔ شی جن پھنگ، لی چھیانگ، چاؤ لہ جی، وانگ حو نینگ، چائی چھی، ڈینگ شیوئے شیانگ، لی شی، ہان ژینگ اور…

چین اور یورپ کے تجارتی و سرمایہ کاری مشاورتی میکانزم کا باضابطہ قیام چار بڑے شعبے قائم کر دیے گئے

بیجنگ :چین کے وزیرِ تجارت وانگ ون تھاؤ نے یورپی یونین کے صدر دفتر میں یورپی کمیشن کے تجارت اور اقتصادی سلامتی کے کمشنر ماروش شیفچووچ کے ساتھ مشترکہ طور پر چین۔یورپی یونین تجارتی و سرمایہ کاری مشاورتی میکانزم کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔…

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا قوم کی عظیم نشاۃ ثانیہ میں توانائی فراہم کرتی رہےگی، چینی میڈیا

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی ایک سو پانچویں سالگرہ کے موقع پر پارٹی بلڈنگ سے متعلق ایک قومی سمپوزیم کا انعقاد بیجنگ میں ہوا ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد سے، شی جن پھنگ کی مرکزیت پر مبنی سی پی سی…