چینی ساختہC909 طیاروں کے کمرشل آپریشن کو دس سال مکمل ہو گئے

بیجنگ :کمرشل ایئرکرافٹ کارپوریشن آف چائنا کے مطابق ،چین کے مقامی طور پر تیار کردہ C909 مسافر بردار طیاروں کے کمرشل آپریشن کو دس سال مکمل ہو چکے ہیں۔اس دوران اس ماڈل کے 186 طیارے مختلف فضائی کمپنیوں کے حوالے کیے جا چکے ہیں، جو چین کے…

چین کی سوشل لاجسٹکس کا حجم جنوری سے مئی کے دوران 146 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ :چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اس سال جنوری سے مئی تک چین میں سوشل لاجسٹکس کی کل مالیت 146.6 ٹریلین یوآن تک جا پہنچی ہے، جو کہ سال بہ سال 5.2 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں، صنعتی…

چین ہمیشہ کمبوڈیا کے لیے سب سے مضبوط دوست کے طور پر موجود رہے گا، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ :چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں کمبوڈیا کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ پراک سوک ہون اور نائب وزیراعظم سن چنتھول سے ملاقات کی۔ یہ دونوں رہنما کمبوڈیا کی پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سینیٹ کے صدر ہن سین کے دورۂ چین کے موقع پر ان…

گنی کے وزیراعظم نے چین کی ترقی کو دنیا کے لئے ایک مثال قرار دیا

بیجنگ :گنی کے وزیر اعظم امادو اوری باہ نے حال ہی میں دالیان میں منعقدہ 2026 سمر ڈیووس فورم میں شرکت کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چالیس برس کے دوران چین دنیا کے لئے ترقی کی ایک مثال بن چکا ہے،…

نئی قسم کی عسکریت پسندی کو پنپنے اور خطرہ بننے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، چینی مندوب

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے جنرل اسمبلی میں "اقوام متحدہ کےمنشور کے عالمی دن" کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس دن کی یاد صرف ماضی کا جائزہ لینے کے لیے نہیں بلکہ مستقبل کی سمت متعین کرنے کے لیے…

چینی سپلائی چین مستقبل کی عالمی معیشت نئی طاقت فراہم کر رہی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :22 سے 26 تاریخ تک منعقدہ چوتھی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو میں ذہین اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز مکمل صنعتی چین کو طاقت فراہم کر رہی ہیں، جبکہ عالمی سطح پر جدید اختراعات کو عملی شکل دینے میں چینی سپلائی چین" کا کردار مسلسل مضبوط ہو…

چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کے منافع میں 18.8 فیصد کا اضافہ

بیجنگ :چین کے قومی ادارہ شماریات کے مطابق،رواں سال جنوری سے مئی تک،چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کا کل منافع 3.14396 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا، جو سال بہ سال 18.8فیصد کا اضافہ ہے۔سرکاری ملکیتی اداروں کا کل منافع 1.04866 ٹریلین…

چینی صدر کا وینزویلا میں شدید زلزلے پر افسوس کا اظہار

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز کو وینزویلا میں تباہ کن زلزلے کے بعد ہمدردی کا پیغام بھیجا ۔ جمعہ کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے شدید زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا، جس سے شدید جانی اور مالی نقصان…

چین ترقی کی راہ پر گامزن ہونے میں کمبوڈیا کی بھرپور حمایت کرتا ہے، چینی صدر

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں کمبوڈیا کی پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سینیٹ کے صدر ہن سین سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین کمبوڈیا کی قومی خودمختاری ، سلامتی کے تحفظ اور اپنے قومی حالات کے مطابق…

چین اور بنگلہ دیش کا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا اعلان

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے بنگلہ دیشی وزیر اعظم طارق رحمان نے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز دونوں رہنماؤں نے مشترکہ طور پر نئے عہد میں چین-بنگلہ دیش ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا اعلان…