شی جن پھنگ کی جانب سے “امپیریل اسپرنگز انٹرنیشنل فورم 2024” کے نام تہنیتی پیغام
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے “امپیریل اسپرنگز انٹرنیشنل فورم 2024” کے نام تہنیتی پیغام بھیجا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ اپنے قیام کے بعد سے گزشتہ دس سالوں سے زائد عرصے سےامپیریل اسپرنگز انٹرنیشنل فورم نے کثیر الجہتی پر گامزن!-->…