چین کے کنزیومر پرائس انڈیکس میں 0.2 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) نومبر 2024 میں چین میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں سال بہ سال 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔ ان میں شہری علاقے میں 0.1 فیصد اور دیہی علاقوں میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 1.0 فیصد اضافہ ہوا اور…

غیر ملکی مالیاتی ادارے چینی مارکیٹ تک رسائی کو تیز کر رہے ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مالیاتی کھلے پن کے اقدامات کے سلسلے کے نفاذ کے ساتھ ، چین کے اعلی سطح کے مالیاتی اوپننگ اپ کو منظم انداز میں توسیع دی گئی ہے ، اور دو طرفہ کھلے مالیاتی نظام کی تشکیل میں تیزی آئی ہے۔ یہ نہ صرف مؤثر طریقے سے چینی…

چین کی جانب سے روایتی چینی طب کے 1300 غیر ملکی ماہرین کی تربیت کا منصوبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے شہر چھانگ چھون میں منعقد ہونے والی روایتی چینی طب سائنس و ٹیکنالوجی کی تیسری عالمی کانفرنس کے مطابق “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں شامل ممالک کے ساتھ روایتی چینی طب کے تعاون کو گہرا کرنے کے لئے چین آئندہ…

چین کی پون بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 500 ملین کلو واٹ سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اس سال کے آغاز سے ہی چین کی جانب سے پون بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت میں توسیع جاری ہے ، تکنیکی جدت طرازی نے کئی کامیابیاں حاصل کی ہیں، اور ایک عالمی معیار کا پون بجلی کا صنعتی نظام تعمیر کیا گیا ہے ، جس نے توانائی کی سبز…

چین کا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس گزشتہ سات سال کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے چین کے ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس کا اعلان کیا۔ آن لائن صارفین کی طلب میں مسلسل اضافے کے ساتھ ، چین کا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس نومبر میں ماہ بہ ماہ بڑھتا رہا ، جو گزشتہ سات سالوں…

چودہ ہزار امریکی نوجوانوں نے عوامی تبادلے کے حوالے سے چین کا دورہ کیا، چینی سفیر

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے کہا کہ چین کی جانب سے “پانچ سال میں پچاس ہزار” کا پروگرام پیش کیے جانے کے بعد سے 14 ہزار امریکی نوجوان عوامی تبادلے کے لئے چین آ چکے ہیں۔اتوار کے روز امریکہ میں چینی سفارت خانے کی…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی کا سی پیک منصوبوں کی حفاظت اور ترقی کو یقینی…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کا چھٹا اجلاس منگل کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سید عبدالقادر گیلانی نے کی۔ اجلاس کے دوران کمیٹی کو پاک چین اقتصادی…

گوادر اور مکران میں بزنس اور کلچرل گالا ، تقریب کا مقصد سی پیک اور خطے کی کاروباری و ثقافتی ورثے کو…

گوادر(نیوز ڈیسک )گوادر اور مکران میں بزنس اور کلچرل گالا کا انعقاد، مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء نے مختلف قسم کے اسٹال لگائے، بزنس ایگزیبیشنز اسٹوڈنٹ کی زیرقیادت اسٹارٹ اپس، اور جدید مصنوعات اور خدمات کی نمائش کرنے والے مقامی کاروبار کی…

چین مالیاتی شعبے میں کھلے پن کو مسلسل وسعت دے رہا ہے، چینی نائب وزیراعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے ایک ماہ سے زائد عرصے میں بلیک راک، گولڈ مین ساکس اور سٹی گروپ جیسے کئی معروف بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران حہ لی فنگ نے کہا کہ چین مالیاتی…

نیپال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں ایک شراکت دار ہے، وزیراعظم نیپال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)نیپالی وزیر اعظم پی شرما اولی نے چند روز قبل چائنا میدیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ وزیر اعظم کی حیثیت سے یہ ان کا تیسرا دورہ چین ہے۔ چینی صدر شی جن پھنگ کے ساتھ ملاقات کے دوران انہوں نے دوطرفہ امور پر…