چینی دانشمندی گلوبل ساؤتھ کو فائدہ پہنچا رہی ہے، سابق وزیر اعظم تھائی لینڈ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی تعمیر پر چوتھے سمپوزیم میں چینی صدر شی جن پھنگ کی اہم تقریر نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے اہم رہنما اصول فراہم کیا!-->…