چین اور جاپان کے تعلقات کو درست سمت میں برقرار رکھنا عالمی امن کے لئے اہمیت کا حامل ہے، چینی وزیر…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے 20 ویں بیجنگ-ٹوکیو فورم سے ورچوئل خطاب کیا ہے۔ بد ھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل چینی صدر شی جن پھنگ اورجاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا نے اپیک اجلاس کے موقع پر پہلی بار ملاقات کی!-->…