پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کے آغاز ہی سے تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس نے 790 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ کی سطح عبور…

والد چنکی پانڈے طویل عرصے تک بےروزگار رہے، اننیا پانڈے کا انکشاف

ممبئی-بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد اور مشہور اداکار چنکی پانڈے نے اپنے کیریئر میں شدید مشکلات کا سامنا کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اننیا نے اپنے والد کے کیریئر کے نشیب و فراز اور ذاتی زندگی کے تجربات کو یاد…

جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستان نے چین کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرادیا

جونئیر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے چین کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرادیا۔ عمان کے شہر مسقط میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان جونیئر ٹیم نے چین کو آؤٹ کلاس کردیا۔ پہلےکوارٹر میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں، دوسرے…

نِت نئی آوازیں بنانے والا اے آئی ماڈل

محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا اے آئی آڈیو جنریٹر بنایا ہے جو ایسی آوازیں بنا سکتا ہے جنہیں پہلے کبھی نہ سنا گیا ہو۔ فُگاٹو نامی نیا جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل کمپیوٹر چپ ساز کمپنی اِنویڈیا کی ایک ٹیم نے بنایا ہے۔ …

جوڑوں میں درد کیلئے چیری مفید

امریکہ میں بوسٹن یونیورسٹی کی طرف سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق دو دن کے وقفے کے بعد چیری کھانے یا اس کا جوس پینے سے جوڑوں کے درد کا خطرہ 35 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق امریکہ میں لاکھوں افراد جوڑوں کے درد میں مبتلا…

اربو ں ڈالرز کے مالک وارن بفٹ موت کے بعد اپنے بچوں کو کیوں کچھ دینا نہیں چاہتے؟

امریکا سے تعلق رکھنے والے وارن بفٹ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں جو اپنے فلاحی کاموں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔ برک شائر ہیتھ وے نامی کاروباری ادارے کے مالک وارن بفٹ نے گزشتہ دنوں ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز مختلف اداروں کو عطیہ کرنے…

یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور میں پانچویں بین الاقوامی کانفرنس برائے میٹریل سائنسز کا آغاز

لاہور: یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف فزکس کے زیراہتمام دو روزہ پانچویں بین الاقوامی کانفرنس بعنوان میٹریل سائنسز میں جدت کا گزشتہ روز آغاز ہو گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ…

چین، بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کمیونٹی سمٹ فورم 2024 کا انعقاد

بیجنگ: چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں چائنا انٹرنیشنل ٹیلی ویژن کارپوریشن اور چھونگ چھنگ میونسپل پارٹی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے اشتراک سے بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کمیونٹی سمٹ فورم 2024 چین کے شہر چھونگ چھنگ میں منعقد ہوا۔ بد ھ کے روز چینی میڈ یا…

چین بیرونی ممالک کے ساتھ عوامی تبادلوں کو آسان بنانے کی کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چین نے حال ہی میں افرادی تبادلوں کو آسان بنانے کے لئے اپنے اقدامات کو جاری رکھا ہے اور گزشتہ ہفتے ویزا فری ممالک کی ایک نئی فہرست کا اعلان کیا ہے جس سے غیر ملکی سیاحوں میں چین کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔بدھ کے روزاس حوالے…