جی 7 کی جانب سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے جی7 وزرائے خارجہ کانفرنس کے مشترکہ بیان کے بارے میں سوال کیا جس میں چین کے ساتھ تعمیری اور مستحکم تعلقات قائم کرنے ، عالمی چیلنجوں کا جواب دینے کے لیے تعاون کرنے کی تجویز، روسی دفاعی…

چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کے کامیاب دس سال

بیجنگ: سال 2024، یہ چینی رہنما شی جن پھنگ کے پیش کردہ چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کے تصور کی 10 ویں سالگرہ ہے! گزشتہ دہائی پر نظر ڈالیں تو یہ ایک ایسی دہائی ہے جس میں چین کی سفارت کاری نے تاریخی کامیابیاں حاصل کی ہیں، ایک…

چینی صدر کا مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور

مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا بنیادی حصہ ہے، شی آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو نا چا ہئے، شی جن پھنگبیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا بنیادی حصہ ہے اور بین الاقوامی عدل و…

چین کی سنکیانگ سے متعلق بلوں کی اینٹیٹی لسٹ میں امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں کو شامل کرنے کی مذمت

بیجنگ :چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے نام نہاد سنکیانگ سے متعلق بل کی امریکی فہرست میں 29 چینی کمپنیوں کو شامل کرنے کے حوالے سےایک سوال کے جواب میں چین کا موقف واضح کیا۔بد ھ کے روز ترجمان نے کہا کہ حال ہی میں امریکہ نے 29 چینی کاروباری…

 پاکستان خونریزی،افراتفری کا متحمل نہیں ہوسکتا، پرتشددکارروائیاں ناقابل قبول اور انتہائی قابل مذمت…

وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں اہم فیصلے بھی…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وفد نے بھی ملاقات کی جس دوران باہمی اعتماد…

چین اور سنگا پور کو ترقیاتی حکمت عملیوں کی ہم آہنگی کو مزید مضبوط کر نا چاہئے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں سنگاپور کے سینئر وزیر لی شین لونگ سے ملاقات کی ہے۔منگل کے روزشی جن پھنگ نے چین سنگاپور تعاون کے لئے لی شین لونگ کی طویل مدتی حمایت کو سراہا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ سال ہم نے مشترکہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 3600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

گزشتہ روز 3000 سے زائد پوائنٹس کے خسارے پر بند ہونے والی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک موقع پر 1700 سے زائد پوائٹنس کا اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم بعد…

لوگ صرف اسٹارز کِڈز کو اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں، کریتی سینن

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن کا کہنا ہے کہ لوگ صرف سپر اسٹارز کے بچوں کو ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں جس میں میڈیا کا بھی ایک بڑا کردار ہے کیونکہ میڈیا بھی صرف انہیں ہی فوکس کرتا ہے۔ حال ہی میں کریتی سینن نے 55ویں انٹرنیشنل فلم…

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت ٹورنامنٹ منتقل کروانے کیلئے ہر حد تک گرنے کو تیار

بھارت میڈیا چیمپئینز ٹرافی کو پاکستان سے منتقل کروانے اور ہائبرڈ ماڈل پر لانے کیلئے ہر حد تک جانے کو تیار ہوگیا۔ انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اپنے میڈیا کے ذریعے پاکستان سے چیمپئینز ٹرافی چھیننے اور ملک میں سیکیورٹی کے بہانے کو صحیح…