عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال انتہائی کشیدہ ہے اور تمام متعلقہ فریقوں کو خطے میں سلامتی کے مجموعی خطرات کو…

چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی

بیجنگ :چین کے قومی محکمہ برائے جنگلات نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ، جس میں چین کے صحرا کی روک تھام اور کنٹرول اور ” تھری نارتھ منصوبے” کی پیشرفت پر توجہ مرکوز کی گئی۔ چین دنیا کے سب سے سنگین صحرائی علاقے کے حامل ممالک میں سے ایک ہے۔ …

چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے پیر کی صبح 7بجکر 39 منٹ پر جیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے لانگ مارچ 2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے سیوے گاؤچنگ- 2 03 اور 04 سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کیے۔ سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ طے شدہ مدار میں داخل ہوئے اور…

پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلیے چین متحرک، نمائندے کی کابل میں ملاقاتیں

چین نے بڑھتی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلیے سفارتی کوشش شروع کر دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سینئر چینی سفارتکار اور افغانستان کیلیے چین کے خصوصی نمائندے یوژیاؤیونگ نے دورہ اسلام آباد کے فوری بعد کابل پہنچے جہاں انھوں نے افغان نائب…

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی، انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر چکا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 746 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے…

شاہ رخ خان اور سلمان خان کی ’کرن ارجن‘ نے دوبارہ ریلیز کے ریکارڈ توڑ دیے

شاہ رخ خان اور سلمان خان کی 90 کی دہائی کی بلاک بسٹر فلم ’کرن ارجن‘ کو 22 نومبر کو ری ریلیز کیا گیا، جس نے ریلیز کے پہلے دن 26 لاکھ روپے کما کر ری ریلیز کی تاریخ میں تیسرے سب سے بڑے اوپنر کا اعزاز حاصل کیا۔ اس سال ری ریلیز فلموں کا…

پرتھ ٹیسٹ کے دوران شائق کی وسیم اکرم سے بدتمیزی

پرتھ میں شائق کی جانب سے سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم سے بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا، آسٹریلیا اور بھارت کے پہلے ٹیسٹ کے موقع پر مداح نے آٹوگراف کے بعد انھیں ہراساں کیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوران…

وائس نوٹ کو ٹیکسٹ میں بدلنے والے اہم ترین فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس صارفین کےلیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد انہیں طویل وائس نوٹس سننے سے چھٹکارہ مل جائے گا۔ اس اپ ڈیٹ کے واٹس ایپ صارفین کے لیے طویل ریکارڈنگ کو ٹرانسکرپشن میں بدل دے گا جس کو پڑھ کر جانا جا…

امریکا: پانی میں پایا جانے والا کیمیکل صحت کے لیے نقصان دے ہو سکتا ہے، محققین

بین الاقوامی محققین کے ایک گروپ نے امریکا میں پینے کے پانی میں ایک نامعلوم کیمیائی مرکب دریافت کیا ہے جو صارفین کے لیے زہریلا ثابت ہوسکتا ہے۔ کلورو نائٹرا مائڈ اینیئن نامی یہ مرکب اس پانی میں پایا گیا ہے جس کو اِن آرگینک کلورامائنس سے…

دنیا کی قدیم ترین حروف تہجی پر مبنی تحریریں دریافت

دہائیوں سے مانا جاتا ہے کہ قدیم مصریوں نے دنیا کی اولین حروف تہجی مرتب کی تھی۔ مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ مصر کی بجائے کسی اور ملک میں حروف تہجی پر مبنی تحریر لکھنے کا آغاز ہوا تھا۔ امریکا کی جانز ہوپکنز یونیورسٹی نے حروف تہجی پر مبنی…