امریکہ کو ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پریس کانفرنس کی میزبانی کی۔ ایک رپورٹر نے پوچھا کہ اطلاعات کے مطابق، امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان جاری کیا کہ ہانگ کانگ کے ان اہلکاروں پر نئی ویزا پابندیاں عائد کی!-->…