پاکستان کی چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی منظوری

پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزارت کامرس نے اس سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے ہیں۔ نئے عہدے برآمدات بڑھانے اور غیر…

سونیا حسین کی فلم "ببلی/بابر” کانز فلم فیسٹیول کے لیے منتخب

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے پروڈکشن ڈیبیو میں عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ان کی فلم ببلی/بابر کو کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جسے ہزاروں بین الاقوامی انٹریز میں سے چُنا گیا۔ ببلی/بابر کو کامران فائق نے…

چیمپئینز ٹرافی؛ براڈکاسٹرز کی ڈیڈلائن بھی ختم، اب کیا ہوگا؟

چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے شیڈول جاری کرنے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دی گئی ڈیڈ لائن کا وقت بھی گزر گیا تاہم ڈیڈلاک برقرار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیم بھیجنے سے بھارتی انکار اور ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایونٹ کروانے…

زمین کا مقناطیسی قطب شمالی روس کی جانب منتقل ہونے لگا

برطانوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ زمین کا مقناطیسی شمالی قطب روس کی جانب منتقل ہورہا ہے۔ ماہرین صدیوں سے مقناطیسی قطب شمالی کا جائزہ لے رہے ہیں جو کہ کینیڈا سے سائبیریا کی طرف تقریباً 2,250 کلومیٹر دور منتقل ہوا ہے۔ لیکن ایسا لگتا…

برطانیہ میں کینسر سے ہونے والی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، رپورٹ

ایک نئی رپورٹ کے مطابق آئندہ 27 برس میں 2050 تک برطانیہ میں 27 فی صد سے از وقت اموات کینسر کے سبب واقع ہوں گی۔ آرگنائزیشن فار اکانومک کوآپریشن اینڈ ڈیویلپمنٹ (او ای سی ڈی) کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کینسر سے…

امریکا میں لائبریری کو 51 برس بعد کتاب لوٹا دی گئی

امریکا میں ایک سابق پیٹرن نے پنسلوینیا کی ایک لائبریری کو 51 برس بعد کتاب لوٹا دی۔ انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق ’لومبارڈی: وننگ اِز دی اونلی تھنگ‘ نامی کتاب 26 جولائی 1973 کو بینسن میموریل لائبریری کو لوٹائی جانی تھی۔ پوسٹ میں کہا گیا کہ…

پی ٹی آئی احتجاج،انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں…

چینی سفارت خانے کی چینی سفیر سے متعلق خبر کی تردید

اسلام آباد: عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے میڈیا کے ایک حصے میں چینی سفیر سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق یہ سراسر جھوٹی اور من گھڑت خبر ہے اور ہم اس…

احسن اقبال کا چین کیساتھ جی ٹو جی مشترکہ تعاون میں مزید تیزی لانے کی ضرورت پر زور

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چین کیساتھ جی ٹو جی مشترکہ تعاون میں مزید تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چینی صنعتوں کو زمین فراہم کرے گا، انفراسٹرکچر، مارکیٹ اور زونز کا انتظام وہ…

پاکستان جلد پولیو فری ملک بنے گا،بیماری کو مل کر شکست دینی ہوگی، شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے،جلد پاکستان پولیو فری ملک بنے گا،پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست نہ دینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ،بیماری…