چین مجموعی طور پر آبادی میں اضافے سے کمی کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چھیو شی میگزین کے 22 ویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون ہفتہ کے روز شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے “آبادی کی اعلیٰ معیار کی ترقی سے…

دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دنیا میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے…

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، اس دوران 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازارِ حصص میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مارکیٹ کا آغاز 770…

کورین ڈرامے اور فلمیں بالی ووڈ کی کاپی لگتی ہیں، دیشا پٹانی

بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی کا کہنا ہے کہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کورین کانٹینٹ کو بالی ووڈ سے متاثر ہوکر بنایا جاتا ہے۔ دیشا پٹانی کوریائی کانٹینٹ کی مداح ہیں وہ کورین اینیمیٹڈ فلموں کے ساتھ ساتھ کورین ڈراموں کو بھی بہت پسند کرتی ہیں…

ایکسس بلاک مما لک نے عالمی جنگوں کو بھڑکایا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)” اس ادھڑی دنیا کو دیکھ کر کچھ لوگ اس کی سلائی کرنے والے بھی ہیں “،یہ جملہ چینی انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے کئی مناظر میں استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے جب سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں اجنبیوں کی مہربانی،یا کمزور جانوروں کے…

چین اور پیرو نے آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن کے پروٹوکول پر دستخط کر دیے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور پیرو نے دونوں حکومتوں کے مابین آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن کے پروٹوکول پر دستخط کر دیے۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا نے بتا یا کہ چین اور پیرو نے اپریل 2009 میں آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کیے تھے اور نومبر 2018…

چینی صدر اپیک اجلاس میں شرکت کے لئے پیرو پہنچ گئے

لیما (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے لیما پہنچے جہاں وہ اپیک اقتصادی رہنماؤں کےاکتیسویں غیر رسمی اجلاس میں شرکت کریں گے اور پیرو کا سرکاری دورہ کریں گے۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطا بقشی جن پھنگ خصوصی طیارے کے…

چین اور پیرو کے درمیان دوستی کے جذبے کو شدت سے محسوس کیا ہے، چینی صدر

لیما (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے لیما میں ایوان صدر میں پیرو کی صدر دینا بولوارٹ سے ملاقات کی ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ پیرو کا یہ ان کا تیسرا دورہ ہے اور ایک سال میں صدر دینا کے ساتھ ان کی تیسری…

چین اور پیرو کے صدور کی جانب سے چانکے بندر گاہ کے افتتاح کا اعلان

لیما(نمائندہ خصوصی)لیما کے ایوان صدر میں ویڈیو لنک کے ذریعے چانکے بندرگاہ کی افتتاحی تقریب میں چین اور پیرو کے سربراہان مملکت نے مشترکہ طور پر شرکت کی اور بندرگاہ کے افتتاح کا اعلان کیا ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطابق چینی صدرشی جن پھنگ…

چین میں "گلوبل ساؤتھ” تھنک ٹینکس الائنس کا قیام، تھنک ٹینکس کے نمائندوں سمیت 400 سے زائد…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)دوسرے “گلوبل ساؤتھ” تھنک ٹینک ڈائیلاگ کے افتتاح کے موقع پر ، کمیونسٹ پارٹی آ ف چائنا سینٹرل کمیٹی کے محکمہ برائے بین الاقوامی رابطہ کی سربراہی میں “گلوبل ساؤتھ” تھنک ٹینکس الائنس چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر نان جنگ میں…