چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کرلیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی…

ایپل اپنے صارفین کو 3 ارب پاؤنڈ واپس کرے، کنزیومر گروپ عدالت پہنچ گیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو اپنا کلاؤڈ اسٹوریج سسٹم مبینہ طور پر زبردستی صارفین پر مسلط کرنے کے الزام میں ’?Which‘ نامی کنزیومر گروپ کی جانب سے صارفین 3 ارب پاؤنڈ کی ادائیگیوں کا قانونی دعویٰ دائر کر دیا گیا ہے۔ برطانیہ کے نگراں…

غذاؤں میں استعمال ہونے والے کیمیکل گردوں کی بیماری کا سبب

ایک طویل مگر محدود افراد پر کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تیار شدہ غذاؤں، مشروبات، میک اپ مصنوعات، پیکینگ اور کپڑوں سمیت دیگر چیزوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں کیمیکلز گردوں کی بیماریوں کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔ ماضی میں کی جانے…

دنیا کا سب سے عام پاسورڈ کونسا ہے؟

انٹرنیٹ کی دنیا میں صارفین کے لیے سب سے اہم چیز ان کا پاسورڈ ہوتا ہے لیکن ایک تازہ ترین مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ لاکھوں افراد اپنے پاسورڈ رکھنے کے معاملے میں انتہائی لاپرواہی برتتے ہیں۔ پاسورڈ نورڈپاس اور تھریٹ منیجمنٹ سافٹ ویئر نورڈ…

گوادر بندرگاہ اور سی پیک مستقبل میں پاکستان کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتے ہیں،  نور محمد 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے سیکرٹری کلچر و ثقافت نور محمد جوگیزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی جغرافیائی اہمیت کے پیش نظر گوادر بندرگاہ اور سی پیک مستقبل میں پاکستان کیلئے گیم چینجر…

آئی ایم ایف سے قرضوں پر وعدوں کی تکمیل‘ پاکستان کو تاحال چین سعودی مدد کا انتظار

پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ابتدائی طور پر تاخیر کے باوجود وہ چینی قرضوں کی ری شیڈولنگ کے لیے پرامید ہے، موخر ادائیگیوں پر سعودی عرب سے تیل حاصل کیا جائے گا تاکہ5 بلین ڈالر کے بیرونی…

چین اور پاکستان کے طبی اداروں کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

بیجنگ: چین اور پاکستان کے طبی اداروں کے درمیان صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہو گئے جس میں طبی خدمات، تحقیق اور ٹیکنالوجی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔جمعرات کو…

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو تخلیقی منصوبوں کا "انکیوبیٹر”بن گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)شنگھائی میں ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چند روز قبل اختتام پذیر ہوئی جس میں 6 روزہ قومی نمائش میں ، 77 ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے ، 129 ممالک اور خطوں کے نمائش کنندگان نے انٹرپرائز نمائش میں اور دنیا کے…

لاطینی امریکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا اہم شراکت دار بن گیا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے شی جن پھنگ کئی بار لاطینی امریکہ کا دورہ کر چکے ہیں۔ جولائی 2014 ء میں برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں منعقدہ چین لاطینی امریکہ اور کیریبین سربراہ اجلاس میں صدر شی جن پھنگ نے…

چینی صدر کے دستخط شدہ مضمون کی پیرو کے میڈیا میں اشاعت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شی جن پھنگ کے پیرو کے سرکاری دورے اور اپیک رہنماؤں کے31 ویں غیررسمی اجلاس میں شرکت کے موقع پر پیرو کے اخبار ال پیرانو نے جمعرات کے روز شی جن پھنگ کا “چین-پیرو دوستی کے جہاز کو رواں دواں کیا جائے” کے عنوان سے ایک دستخط…