وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ لیڈرز کلائمٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کیلئے باکو پہنچ گئے

ماحولیاتی آلودگی، موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے آذربائیجان میں کانفرنس آف دی پارٹیز کا اجلاس شروع ہوگیا، وزیراعظم شہبازشریف بھی "ورلڈ لیڈرز کلائمٹ ایکشن سمٹ" میں شرکت کیلئے ریاض سے باکو پہنچ گئے۔ وزیر…

آئی ایم ایف مشن اورپاکستان کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کاپہلا دور ختم

اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف کے مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی وفد سے…

اداکارہ یشما گِل کو ’دل کا رشتہ‘ ایپ پر شادی کی 10 ہزار درخواستیں موصول

اداکارہ یشما گِل کو ’ دل کا رشتہ ایپ‘ پر رشتے کیلئے 10 ہزار درخواستیں موصول ہوگئیں۔ یشما گِل نے روایتی رشتہ آنٹیوں کے مطالبات سے تنگ آ کر دل کا رشتہ ایپ پر اپنا پروفائل بنایا تھا جس کے بعد اداکارہ کو شادی کے…

چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوا تو کون میزبان ہوگا؟

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی بازگشت سنائی دے رہی ہے تاہم پاکستان ایونٹ کی پوری میزبانی اپنے ملک میں کرنے پر بضد ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی پاکستان میں…

ایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیار

ایکس (ٹوئٹر) میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ گروک تک رسائی اب تک ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین تک محدود ہے۔ مگر اب لگتا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے اس اے آئی چیٹ بوٹ کا مفت ورژن متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا…

پستے آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت

امریکا میں کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زائد العمری میں پستوں کا یومیہ استعمال دوسری بیماریوں سمیت آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین…

چینی شہری منگیتر کی فرمائش پوری کرتے ہوئے لُٹ گیا

چین کے شہر تیانجن میں ایک شہری نے خاتون کے ساتھ آن لائن محبت کے دوران شادی کے لیے ‘میرج بیڈ برننگ’ کی ناقابل یقین فرمائش پوری کرتے ہوئے بڑی رقم سے محروم ہوگیا۔ سی ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق تیانجن میں پولیس نے شہری وانگ…

چین، در آ مدی نما ئش میں تجارتی حجم 80 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو سی آئی آئی ای 10 نومبر کو اختتام پذیر ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق موجودہ ایکسپو نے نتیجہ خیز ثمرات حاصل کیے ہیں۔ سالانہ اعتبار سے ارادے پر مبنی تجارتی حجم 80.01 بلین امریکی ڈالر سے…

اشیبا شیگیرو جاپان کے وزیراعظم دوبارہ منتخب ہو گئے

ٹو کیو (نمائندہ خصوصی)جاپان کے ایوانِ نمائندگان میں وزیرِ اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے رن آف ووٹ میں جاپانی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر اشیبا شیگیرو نے کامیابی حاصل کی اور وہ دوبارہ جاپان کے وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے۔اس سال یکم اکتوبر کو،…

چین کا دہشت گردی کے خاتمہ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں چینی شہریوں پر ہونے والے حالیہ حملے کے حوالے سے کہا کہ دہشت گردی پر کاری ضرب لگانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے…