چین اور برازیل طویل فاصلے کے باوجود اچھے دوست بن گئے ہیں، چینی صدر
بیجنگ (ٌنمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے مختلف حلقوں سے وابستہ دوست شخصیات کے نام جوابی خط میں ان کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ چین-برازیل دوستی کے نصب العین کے لئے اپنا مثبت کردار جاری رکھیں۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی!-->…