اب کوئی بھی ملک پاکستان کو دیے گئے قرضے رول اوور کرنے کو تیار نہیں

اسلام آبادوفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب کوئی بھی ملک پاکستان کو دیے گئے قرضے رول اوور کرنے کو تیار نہیں، عطیات سے ملک نہیں چل سکتے، نجی شعبے کو اس ملک کو چلانے کیلئےآگے آنا چاہیے۔ انہوں نے اسلام…

سعودیہ قطر کو کہا آپ نے ہمیشہ مدد کی اب کشکول نہیں پروگرام لیکرآؤں گا وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اور قطر گئے تو وہاں بتایا کہ آپ نے پاکستان کی ہمیشہ مدد کی ہے، لیکن اب آپ کے پاس کشکول لیکر نہیں آؤں گا بلکہ آپ کے پاس پروگرام لیکر آؤں گا۔ یوم اقبال پر تقریب سے خطاب میں انہوں نے مزید کہا…

پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر کا ایک اور قرضہ دو سال کیلیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی۔ قبل ازیں پاکستان چین سے 16ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی بھی درخواست کر چکا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ مذکورہ قرضہ آئی…

عرفی جاوید کی ٹرپتی ڈمری پر شدید تنقید، ڈانس سیکھنے کا مشورہ دے دیا

بالی ووڈ کی مشہور فیشن انفلوئنسر عرفی جاوید نے اداکارہ ٹرپتی ڈمری کے حالیہ گانے "وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو" میں ان کے ڈانس اسٹیپس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ڈانس سیکھنے کی ضرورت ہے۔ عرفی نے ایک انٹرویو میں کہا، "ٹرپتی ڈمری…

یورپ میں ٹاپ ڈویژن فٹبال کھیلنے والی پاکستانی نژاد اقصیٰ کی قومی فٹبال ٹیم میں شمولیت کا امکان

یورپ میں ٹاپ ڈویژن فٹبال کھیلنے والی پاکستانی نژاد اقصیٰ مشتاق کی پاکستان ویمن فٹ بال ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔ یورپ میں ٹاپ لیگ کھیلنے والی اقصیٰ مشتاق پہلی پاکستانی نژاد خاتون فٹبالر ہیں، وہ ان دنوں یونانی کلب او ایف آئی کی جانب سے…

مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ میں اے آئی فیچر کا اضافہ

مائیکرو سافٹ کی 4 دہائیوں پرانی ایپ نوٹ پیڈ میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ نوٹ پیڈ میں ری رائٹ نامی فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر…

اچھی صحت کے لیے ہر رات کتنے گھنٹے کی نیند بہترین ہے؟

ہم سب ہی صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور یہ خواہش ہوتی ہے عمر میں اضافے کے ساتھ کم از کم بیماریوں کا سامنا ہو۔ اب ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ اچھی صحت کے لیے ہر رات کتنے گھنٹے کی نیند ضروری ہے۔ اس تحقیق میں یہ بتایا گیا کہ ہر…

روبوٹ کی بنائی گئی پینٹنگ 10 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت

انسان نما ربوٹ اے آئی-ڈا کی بنائی گئی پینٹنگ غیر متوقع طور پر 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ قیمت میں نیلام کر دی گئی۔ یہ روبوٹ (جس کا نام برطانوی ریاضی دان ایڈا لولیس پر رکھا گیا ہے) پہلا روبوٹ ہے جس کا فن پارہ ایک بڑے نیلام گھر سوتھبی میں…

دنیا نظر نہ آنے والی بڑی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا سے بیجنگ میں ملاقات کی ہے ۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ سات سال بعد اطالوی صدر کے چین کے دوسرے سرکاری دورے کا خیرمقدم کرتے…

ایک خوبصورت چین کے تصور کی تکمیل اور زمین پر موجود ہر زندگی کے لئے ایک مشترکہ مستقبل کی تعمیر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)8 نومبر 2012ء کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں پہلی بار “خوبصورت چین” کے نئے طرز حکمرانی کے تصور کی تصدیق کی گئی تھی۔ وقت گزرتے گزرتے آج پورے بارہ سال ہو چکے ہیں. چینی صدر شی جن پھنگ نے…