چینی صدر کی جانب سے فجی کے نومنتخب صدر لالابالاؤ کو مبارکباد کا پیغام
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے لالابالاؤ کو جمہوریہ فجی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔ شی جن پھنگ نے خط میں کہا کہ فجی بحرالکاہل کا پہلا جزیرہ ملک ہے جس نے نئے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے ۔
انہوں نے!-->!-->!-->…