چینی صدر کا اسپین میں شدید سیلاب پر ہسپانوی بادشاہ سے ہمدردی کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہسپانوی بادشاہ فلپ ششم کو اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب پر ہمدردی کا پیغام بھیجا ہے۔ ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں یہ جان کر دکھ ہوا ہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب نے اسپین کے کئی حصوں…

فن لینڈ یورپ چین تعلقات کی ہموار ترقی میں مثبت کردارادا کرے گا، صدر فن لینڈ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) فن لینڈ کے صدر الیگزنڈر اسٹب چین کے چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے تھے۔ فن لینڈ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ چین ہے۔ اس موقع پر انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں چین کی ترقی کو…

چین کی جانب سے لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ذریعے اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے انتظام کے…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت، چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن، ریاستی ملکیتی اثاثوں کے نگران اور انتظامی کمیشن، ٹیکسیشن کی ریاستی انتظامیہ، اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن، اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کی جانب سے…

چین کا 9 ممالک کے لیے ویزا فری پالیسی شروع کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا ہے کہ چین اور بیرونی ممالک کے درمیان اہلکاروں کے تبادلے کو مزید آسان بنانے کے لیے چین نے ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔8 نومبر 2024 سے، سلوواکیہ، ناروے،…

یورپ میں چینی الیکٹرک گاڑیوں پر عائد اضافی محصولات کی سخت مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) رکن ممالک کے مابین بڑے اختلافات اور یورپ میں بے حد مخالفت کے باوجود ، یورپی یونین نے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پراضافی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق بہت سے یورپی…

چین کا یورپی یونین کی جانب سے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس میں قیمت کے وعدوں پر مشاورت جاری رکھنے…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس میں قیمتوں کے وعدوں سے متعلق بات چیت کے لیے اپنے اہلکاروں کو چین بھیجنے کے منصوبے کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ہفتہ…

چین اور سلو واکیا نے مختلف شعبوں میں نتیجہ خیز ثمرات حاصل کئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے دورے پر آئے ہوئے سلوواکیا کے وزیر اعظم رابرٹ فیزو سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور سلوواکیا کے درمیان…

چین اپنی تاریخی روایات سے بخوبی واقف ہے، مشاہد حسین سید

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چین پاکستان ثقافتی تعلقات ، جو کہ دہائیوں پر مشتمل ہیں، نئی نسل کو اس ثقافتی ورثے سے روشناس کرانے اور ثقافتی و تہذیبی تعاون کو مزید بڑھانے میں میڈیا کے کردار سے متعلق ، چائنا میڈیا گروپ نے فاؤنڈیشن یونیورسٹی…

چین اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سیاسی باہمی اعتماد مستحکم ہوا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ…

سی آئی آئی ای کا انعقاد چین کے کھلے پن کو بڑھانے کے لئے ایک اہم اقدام ہے چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے تر جمان لین جیئن نے کہا ہےکہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو( سی آئی آئی ای) کا انعقاد چین کی جانب سے اپنے کھلے پن کو بڑھانے کے لئے ایک اہم اقدام ہے اور یہ چین کے لئے ایک کھلی عالمی معیشت کی…