چینی مارکیٹ میں فلپائن کی زرعی مصنوعات کی مانگ مضبوط ہے فلپائنی زرعی کونسلر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں فلپائن کے سفارت خانے میں زرعی کونسلر انا نے کہا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے کیلا برآمد کنندگان میں سے ایک کے طور پر چینی مارکیٹ میں فلپائن کی زرعی مصنوعات کی مانگ بہت مضبوط ہے اور ترقی کی بہت زیادہ گنجائش موجود…

یورپی کار ساز کمپنیوں کی یورپی یونین کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کی مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یورپی یونین نے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پر پانچ سالہ کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا جس کی جرمنی میں بڑے پیمانے پر مخالفت کی گئی۔جمعہ کے روز برلن میں برانڈن برگ آٹوموٹو سپلائرز ایسوسی ایشن کے…

امریکہ ہی چین اور یورپ کے درمیان اختلافات کا بیج بو رہا ہے چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں امریکہ کے نائب مستقل مندوب ووڈ نے اپنی تقریر میں چین پر بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے کہا…

چائنا میڈیا گروپ  کی جانب سے لیما میں اعلیٰ معیار کی فلم اور ٹیلی ویژن  نشریات کا آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) پیرو کے دارلحکومت لیما میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے اعلیٰ معیار کی فلم اور ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز کیا گیا۔پیرو کے مین اسٹریم میڈیا میں “خوشحالی کی راہ” جیسے 20 سے زیادہ اعلیٰ معیار کے پروگرام…

وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات: تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ قطر کے دوران دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے وسیع معاملات پر تبادلہ خیال، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون پر غور کیا گیا۔…

فشریز سے متعلق پہلی پاک ۔ چین سرمایہ کاری میٹنگ

چینی شہر چنگ ڈائو میں فشریز سے متعلق پہلی پاکستان۔چین سرمایہ کاری میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب ٹڈاپ کے زیر اہتمام مشترکہ منصوبوں اور شراکت داری کو فروغ دینے کیلیے تھی، تقریب دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ…

ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد مناہل ملک کا سوشل میڈیا کو چھوڑنے کا اعلان

نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل ملک نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ مناہل ملک نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر کی گئی پوسٹ میں سوشل میڈیا کو خیرباد کرنے کا اعلان کیا۔ اگرچہ انہوں نے واضح طور پر نہیں لکھا کہ وہ سوشل میڈیا سے…

ورلڈکپ 2026 کیلئےکوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے: ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم

ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم طاہر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے، اس کے لیے ہماری نظریں نومبر 2025 میں ہونے والے ایشیا کپ پر ہیں۔ طاہر زمان نے لاہور میں گفتگو کرتے ہو ئےکہا کہ اس وقت چین میں ہونے والے ایک…

روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیا

روس کی ایک عدالت نے گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ روسی عدالت کی جانب سے گوگل پر 2.5 ڈیسلین ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ عالمی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ ہے۔ عالمی بینک کے تخمینے کے مطابق…

وہ ایک عام نشانی جو 139 امراض کا اشارہ ثابت ہوسکتی ہے

کیا آپ یقین کریں گے کہ آپ کی ناک درجنوں امراض سے متاثر ہونے کا اشارہ دے سکتی ہے۔ جی ہاں واقعی اگر آپ کے سونگھنے کی صلاحیت کو مسائل کا سامنا ہے تو یہ کم از کم 139 مختلف امراض کی ابتدائی نشانی ہوسکتی ہے۔ یعنی سونگھنے کی صلاحیت متاثر…