چینی صدر کی کمبوڈیا کے بادشاہ کو تخت نشینی کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارک باد
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے کمبوڈیا کے بادشاہ نورودوم سیہامونی کو تخت نشینی کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارک باد دی۔منگل کے روز چینی میڈیا کے مطا بق شی جن پھنگ نے اس جانب اشارہ کیا کہ بادشاہ نورودوم سیہامونی نے!-->…