امر یکہ تائیوان کو مسلح کرنا فوری طور پر بند کرے چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے تائیوان کو امریکہ کی جانب سے 1.988 بلین ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کا جواب دیا۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطا بقترجمان نے کہا کہ امریکہ…

کیپ ورڈی کی حکومت نے چینی میڈیکل ٹیم کو تمغے سے نوازا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) گزشتہ 40 سال کے دوران کیپ ورڈی میں چینی میڈیکل ٹیم کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ،25 اکتوبر کو کیپ ورڈی کی حکومت نے چینی میڈیکل ٹیم کو نیشنل میڈل آف آنر سے نوازا۔ایوارڈ کی تقریب کیپ ورڈی کے دارالحکومت پریا میں منعقد…

چین، شینزو -19 انسان بردار خلائی مشن کی لانچ سائٹ پر ایک جامع مشق کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک)شینزو -19 خلائی جہاز اور کیرئیر راکٹ کو اس ماہ لانچ ایریا میں منتقل کردیا گیا ہے اور اسے مستقبل قریب میں مناسب وقت پر لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔26 اکتوبر کو لانچ سائٹ نے تمام سسٹمز اور یونٹس پر مشتمل ایک جامع مشق کی۔ لانچ…

ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او ) کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے…

ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دیگا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات ہوئی جس میں وزیرخزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت میں اے ڈی بی کی شراکت کو سراہا۔ …

دنیا اے جی آئی کے لیے تیار نہیں مصنوعی ذہانت کے ماہر کا انتباہ

ایک سینئر اوپن اے آئی محقق نے خبر دار کیا ہے کہ دنیا ابھی اے جی آئی کے لیے تیار نہیں ہے۔ اے جی آئی ایک ایسی نہج ہے جہاں مصنوعی ذہانت انسانی دماغ جیسی کارکردگی دِکھا سکے گی۔ برسوں سے محققین آرٹیفیشل جنرل انٹیلی جنس یا اے جی آئی کی آمد کے…

اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خان

اداکارہ و ماڈل مائرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک اسلامک ملک ہے اور یہاں چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ مائرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانے…

فلیٹ وکٹیں نہ ملنے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بےنقاب ہوگئی

سابق انگلش کمنٹیٹر ناصر حسین نے پاکستان کے ہاتھوں سیریز میں شکست کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسکائی اسپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے سابق انگلش کپتان و کمنٹیٹر ناصر حسین نے بین اسٹوکس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ…

چین امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کے چھٹے اجلاس کا انعقاد

واشنگٹں (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیر خزانہ لیاؤ من نے واشنگٹن ، امریکہ میں ورلڈ بینک / آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکہ کے انڈر سیکرٹری برائے خزانہ جے شمباغ کے ساتھ چین امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کے چھٹے اجلاس کی…

تائیوان کا مستقبل مادر وطن کی مکمل وحدت میں مضمر ہے چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)تائیوان انتظامیہ کے سربراہ لائی چنگ ڈے کے غلط ریمارکس کے جواب میں چینی ریاستی کونسل کے امور تائیوان کے دفتر کی ترجمان چو فنگ لیئن نے کہا کہ تائیوان کی جاپانی جارحیت سے آزادی کی 79 ویں سالگرہ ہے۔ تائیوان کے جاپانی…