چین کے ہول سیل اور ریٹیل شعبے کی اضافی قدر میں نمایاں اضافہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک)رواں سال کے آغاز سے چین کی وزارت تجارت نے جدید تجارتی و گردشی نظام کی تعمیر میں تیزی لائی ہے اور ہول سیل اور ریٹیل شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیا گیا ہے۔
قومی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق، جنوری سے!-->!-->!-->…