چینی وزیر اعظم کا یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کا اعلان
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) دریائے یارلنگ زانگبو کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے نینگچی شہر میں منعقدہوئی ۔
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے!-->!-->!-->…