جویریہ عباسی کے اپنے دوسرے شوہر سے متعلق حیران کُن انکشافات
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر کی پہلی شادی سے متعلق حیران کُن انکشافات کردیے۔
حال ہی میں جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر عدیل حیدر کے ہمراہ پاکستانی میگزین کو خصوصی انٹرویو!-->!-->!-->…