چینی صدر کی خصوصی ایلچی کی میکسیکو میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)میکسیکو حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کی خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی نائب چیئرپرسن تھئی نینگ نے میکسیکو سٹی میں میکسیکو میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ میکسیکو کی نومنتخب

چینی صدر کی ایشیبا  شیگیرو کو جاپانی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے ایشیبا شیگیرو کو جاپان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔بدھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور جاپان کے درمیان پرامن بقائے باہمی، نسلوں کے

چین اور روس نے باہمی طور پرفائدہ مند تعاون کوفروغ دیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کو گرم جوشی سے منانے کے لیے مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ بدھ کے روز شی جن پھنگ نے

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس متلوی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا، وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا تھا۔

پاکستان اور چین سی پیک کی مشترکہ تعمیر کے لئے پر عزم ہیں، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں سالگرہ کے گولڈن ویک کے آغاز پر مبارکباد کا پیغام دیاہے۔وزیراعلی مریم نوازنے اپنے پیغام میں چین کے عوام کو 75 ویں قومی دن پر خصوصی

ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ

کراچی: ماہ ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر میں ملکی درآمدات و برآمدات میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہوا جب کہ پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 4 فیصداضافےسے 5.4 ارب ڈالر

شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنی نئی فلم’ تمہاری سلو ‘ کی شوٹنگ کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کیلئے جارہی تھیں جس دوران ایک گاڑی ان کی گاڑی سے

ہاکی ٹیم ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کے باوجود معاوضوں کی منتظر

کراچی (سپورٹس ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابھی تک معاوضوں کے منتظر ہیں، ایشین چیمپیئنز ٹرافی ختم ہونے کے بعد ان تک یومیہ الاؤنس نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا کہ ایشین چیمپیئنز ٹرافی کی10 دن بعد بھی

80 ہزارسال پہلے نظرآنے والا دمدارستارہ دوبارہ کب نمودار ہوگا؟

لندن: زمین پر 80 ہزار برس قبل دیکھا گیا دمدار ستارہ ایک بار پھر آسمان پر نمودار ہونے جا رہا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس دمدار ستارے کو بغیر ٹیلی اسکوپ کے دیکھا جا سکے گا۔ کامٹ سی/2023 اے 3 (سُچنشان-ایٹلس) کو ماہرینِ فلکیات نے

کراچی اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق، ملک میں تعداد 26 ہوگئی

اسلام آباد: کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال اب تک پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ نیشنل ای او سی کا