امریکہ ہمیشہ دوچہروں کےساتھ چین کےحوالےسےآگےنہیں بڑھ سکتا چینی وزیرخارجہ
نیو یا رک (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین امریکہ تعلقات کا استحکام دونوں ممالک کے عوام کے مفادات اور بین الاقوامی!-->…