چین میں مقررہ سائز سے بالاصنعتی اداروں کے منافع میں سال بہ سال 0.5 فیصد اضافہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال جنوری سے اگست تک چین کے مقررہ سائز سے بالاصنعتی اداروں نے 87.10 ٹریلین یوآن کی آپریٹنگ آمدنی حاصل کی، جو کہ سال بہ سال 2.4 فیصد کا اضافہ ہے، اور کل منافع 4,652.73 بلین یوآن رہا، جو کہ سال بہ سال

بحیرہ جنوبی چین میں جہازرانی اور اوورفلائٹ کی صورتحال پررپورٹ کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی تھنک ٹینک ساؤتھ چائنا سی پروبنگ انیشیٹیو (ایس سی ایس پی آئی) کے پلیٹ فارم نے بیجنگ میں بحیرہ جنوبی چین میں جہازرانی اور اوورفلائٹ کی صورتحال پر رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق بحیرہ جنوبی چین دنیا کا مصروف ،

تخلیقی کھلونوں کا عروج چینی معیشت کی نئی قوت کا عکاس

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) آج کل اگر آپ چین میں کسی شاپنگ مال میں جائیں تو آپ دیکھیں گے کہ ایک خاص طرح کے کھلونوں کی دکانوں میں کافی رونق اور گہما گہمی ہے، اور چینی لوگ ان کھلونوں کو بہت پسند کر رہے ہیں ۔ یہ ہیں “تخلیقی کھلونے” ۔ ان کی مقبولیت

مستقبل کے لئے پانی کے تحفظ کو فروغ دینے میں مل کر کام کریں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)تیسرا ایشیا انٹرنیشنل واٹر ویک بیجنگ میں شروع ہوا۔ ایشیا انٹرنیشنل واٹر ویک ایک علاقائی واٹر پلیٹ فارم ہے جو ایشیا واٹر کونسل کی جانب سے ایشیا کے آبی مسائل کو حل کرنے کے لئے شروع کیا گیا ۔یہ ایونٹ ہر تین سال بعد منعقد

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے، اہم خطاب سے قبل وزیراعظم کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِاعظم کی برطانوی ہم منصب سرکئیراسٹارمر سے ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید

وزیراعظم پاکستان سے ملاقات مفید رہی، نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائیگا، ایم ڈی آئی ایم ایف

نیو یارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا آئی ایف ایم پروگرام پاکستان میں مہنگائی میں کمی اور ٹیکس نظام میں بہتری پیدا کرے گا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم

سوشل میڈیا مجھ جیسے لوگوں کیلیے خطرناک ہے، سیف علی خان

ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرے جیسے لوگوں کے لیے سوشل میڈیا خطرناک ہے۔ بھارتی چینل کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سیف علی خان نے کہا کہ میں منفی چیزوں میں نہیں پڑنا چاہتا اس لیے

چین کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ کے موقع پر ماسکو میں آسمان میں لکھی چین کی میری کہان کی خصوصی تقریب…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ماسکو میں “آسمان میں لکھی چین کی میری کہانی ” کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر

چین اور یوکرین کے درمیان روایتی دوستی ہے چینی وزیرخارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر درخواست پر یوکرین کے وزیر خارجہ آندرے سربیگا سے ملاقات کی۔جمعرات کے روزوانگ ای نے کہا کہ چین اور یوکرین

چین، سی پی سی کا  موجودہ معاشی صورتحال  کے  تجزیہ اور مطالعہ کے لئے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے موجودہ معاشی صورتحال کا تجزیہ اور مطالعہ کرنے اور اقتصادی کام کے اگلے مرحلے کے انتظامات کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ