کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خان
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔
حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا کہ انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم بالی وڈ!-->!-->!-->…