بچوں میں ذیابیطس کی قبل از وقت نشاندہی کرنے والا خون کا ٹیسٹ متعارف
لندن: سائنسدانوں نے ایک خون کا ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو لپیڈ پروفائلز کی مدد سے بچوں میں موٹاپے سے متعلق قبل از وقت صحت کے مسائل کے خطرے کی نشاندہی شناخت کرسکتا ہے۔
سائنسدانوں نے ایک نیا خون کا ٹیسٹ تیار کیا ہے جو لپڈز کا استعمال کرتے!-->!-->!-->…