افریقہ دنیا میں چین کی سفارت کاری کی ایک اہم ترجیحی سمت ہے، شی جن پھنگ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے افریقی یونین کمیشن کے چیئرمن موسی ٰ فاکی محمد سے ملاقات کی جو بیجنگ میں چین افریقہ تعاون (ایف او سی اے سی) فورم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے چین آئے تھے۔ منگل کے روز صدر شی نے نشاندہی!-->…