جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کیلئے تنازع کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پاکستان

دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے، جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کیلئے تنازع کشمیر

ایف بی آر مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے میں ناکام

مالی سال 2025 کے ابتدائی 2 مہینوں کے دوران ٹیکس وصولی متوقع ہدف سے 99 ارب روپے کم رہی جس سے ٹیکس انتظامیہ کی آئندہ مہینوں میں مقررہ کردہ ہدف پورا کرنے کی صلاحیت کے بارے میں خدشات بڑھ گئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ

چین، سنکیانگ سے متعلق امریکی پابندیوں کے خلاف قرارداد کی منظوری

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے سنکیانگ سے متعلق امریکی پابندیوں کی سختی سے مخالفت اورمتاثرہ کاروباری اداروں اور صنعتوں کی ترقی کی حمایت کی قرارداد

طلاق کی افواہیں: ابھیشیک ایشوریا کی ایک ساتھ ویڈیو وائرل

بالی وڈ کپل ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہوں کے دوران دونوں کی ایک ساتھ وائرل ویڈیو نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ بھارتی میڈیا پر سامنے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پیج سے لی گئی ہے جس میں ایشوریا اور ابھیشیک کو بیٹی

چین کی لاجسٹکس صنعت کا خوشحالی انڈیکس 51.5 فیصد ہو گیا

بیجنگ (بزنس رپورٹر) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے اگست میں چین کی لاجسٹکس صنعت کے خوشحالی انڈیکس اور ویئر ہاؤسنگ انڈیکس کا اعلان کیا۔ پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق اگست میں ، چین کی لاجسٹکس صنعت کا خوشحالی انڈیکس 51.5فیصد رہا ،

ہانگ کانگ کے بولر کا کارنامہ

ہانگ کانگ کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں اپنے سپیل کے تمام 4 اوورز ہی میڈن کرا دیے۔ آیوش شکلا نے ہفتے کو منگولیا کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں اپنے 4 اوورز میں بغیر کوئی رن دیے ایک وکٹ حاصل کی۔ آیوش شکلا ٹی ٹوئنٹی

دواؤں کی قیمتوں پرحکومتی کنٹرول ختم ہونے سے کمپنیوں کی چاندی، 22 فیصد زیادہ منافع حاصل کیا

دواؤں کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم ہونے سے دواساز کمپنیوں کی چاندی ہوگئی۔ ہیلتھ کیئراینالٹکس فرم اکویا کے مطابق پرائس ڈی ریگولیشن سے مقامی دواسازصنعت کی سہہ ماہی فروخت 237 ارب روپے رہی، یہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 25 فیصد

چین، سنکیانگ سے متعلق امریکی پابندیوں کے خلاف قرارداد کی منظوری

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے سنکیانگ سے متعلق امریکی پابندیوں کی سختی سے مخالفت اورمتاثرہ کاروباری اداروں اور صنعتوں کی ترقی کی حمایت کی قرارداد

رواں سال چین کی نجی سرمایہ کاری 5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی

بیجنگ(بزنس رپورٹر) نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے انچارج کے مطابق، اس سال کے آغاز سے، اہم نجی سرمایہ کاری منصوبوں کا قومی ڈیٹا بیس بنایا ہے، نجی سرمایہ کاری کے منصوبوں کے لئے بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے

چین کی اقتصادی ترقی کے لئے نیو ڈرائیونگ فورس انڈیکس میں 19.5 فیصد اضافہ، قومی ادارہ برائے شماریات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے قومی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے 31 اگست کو جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں چین کی معاشی ترقی کا نیو ڈرائیونگ فورس انڈیکس 119.5 رہا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 19.5 فیصد زیادہ ہے۔ سائنسی