طلاق کی افواہیں: ابھیشیک ایشوریا کی ایک ساتھ ویڈیو وائرل
بالی وڈ کپل ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہوں کے دوران دونوں کی ایک ساتھ وائرل ویڈیو نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔
بھارتی میڈیا پر سامنے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پیج سے لی گئی ہے جس میں ایشوریا اور ابھیشیک کو بیٹی!-->!-->!-->…